Light
Dark

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد کو چھو لیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی رہی ، 100 انڈیکس میں267 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد پوائنٹس پر پہنچ گیا۔