کراچی-A/302/201/435/34 R/W 7ATA مقد
نام: سید شیر از حسین بخاری عرف شاه ویز
داد : سید خاور حسین بخاری عمری 30 ساله
پیدائش: 1994-09-18 توم: سید بخاری
مادری زبان: والد پنجابی ، والدہ اردو اسپیکنگ
پیشہ: اسٹیٹ کا کام
تعلیم میٹرک
Weed :نشر
ایڈریس: حال فلیٹ نمبر 506 فلک نازا پارٹمنٹ مین شاہراہ فیصل بالمقابل ایئر پورٹ ضلع ملیر کراچی
مستقل رہائشی : 37-C سن سیٹ لائن نمبر 5 نیز DHA II کراچی
علیه جسم صحت مند رنگ سانولہ
بال اور آنکھیں: سیاہ
0315-2292700/0303-2756254 :فون
والدہ کا نام : صباء بخاری مرحومہ
بھائی: (1) سید وقاص حسین بخاری ( آن لائن پراپرٹی کا کام)
بہنیں: (۱) فرخ بخاری (ضلع ہوئی ہے ) (۲) سونیا بخاری ( غیر شادی شدہ)
چاچا (۱) سید بابر حسین بخاری ولد سید فخرالدین بخاری (۲) سید فیاض حسین بخاری ولد سید فخر الدین بخاری
ماموں: (1) کلیم کاظمی
دوست: (۱) واسع سکنه نیز ، DHA کراچی (۲) ارمغان عرف آرمی ولد کامران اصغر قریشی

بقیه انشیر و گیشن بیان سید شیر از حسین
اپارٹمنٹ شاہراہ فیصل پر لیاتھا میں وہاں شفٹ ہو گیا۔ مصطفیٰ کی والدہ کو جو تاوان کی کال اور میچ انٹرنیشنل نمبر سے آئے ہیں وہ ارمغان نے کیئے ہیں یا کسی اور نے کیئے ہیں مجھے اس معاملے میں علم نہیں ہے۔ اب مجھے پولیس نے میں کورنگی روڈ DHA سے آج کے 14-02-25 کو گرفتار کرلیا میں پہلی دفعہ گرفتار ہوا ہوں اس سے پہلے میرے خلاف کوئی کیس نہیں ہے اور ارمغان کے ساتھ مل کر یہ کام کیا ہے اور مصطفیٰ کی نعش اس ہی کی کار کی ڈگی میں ڈال کر بلوچستان کے ایریا میں کار اور نعش کو جلا دیا میں اس جگہ کی نشاندہی کروا سکتا ہوں اور جس جگہ ارمغان کے بنگلے میں کمرے کے اندر مصطفیٰ کو مار پیٹ کی اور اس کا خون نکلا تھا اور خون مصطفیٰ نے اپنے ملازموں سے صاف کرایا تھا اس کی نشاندہی کر اسکتا ہوں۔
میرا یہی بیان ہے سنا درست ہے