Light
Dark

بھارتی وزیراعظم کی آمد پر کشمیری اور سکھ کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن ڈی سی، بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی کی آمد پر کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں کشمیر اور خالصتان کے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے، مظاہرے کی قیادت خالصتانی رہنماء ڈاکٹر امرجیت سنگھ اور کشمیری رہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کی۔

مظاہرین نےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ بھارت کے ظالمانہ اورانسانیت دشمن اقدامات کامعاملہ اٹھائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *