Light
Dark

پشاور میں تھانہ مچنی گیٹ ورسک روڈ پر فلیٹ کی خاتون کی لاش ملی ہے

پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت ٹک ٹاکر سیما گل عرف سائیکو ارباب کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون کی موت نشہ آوراشیا کے باعث ہوئی۔

پولیس نے سیما گل کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی۔ پولیس نے ٹک ٹاکر کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔