ترجمان ریلوے کےمطابق حادثے کاشکار شالیمارایکسپریس لاہور سےکراچی جارہی تھی،ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر بند ہے۔
ترجمان ریلوے کا کہنا ہےکہ ریلوے افسراں اور عملےنےموقع پر پہنچ کر امدادی کام شروع کردیا،سی ای او ریلوے عامرعلی نےواقعےکی تحقیقات کا حکم دے دیا۔