
پریس کانفرنس کےدوران رمضان چھیپا نےبتایاکہ گزشتہ روز ٹیپو سلطان تھانے کی پولیس نے انیجا کو انکے حوالے کیا۔وہ بیمار تھی،ہوٹل یا گیسٹ ہاوس میں کوئی بھی رہائش نہیں دے رہا تھا۔
پولیس کےمطابق اونیجاکو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں،گیارہ فروری کو ان کے ویزہ کی معیاد ختم ہو جائے گی،سماجی کارکن کہتےہیں امریکی خاتون کا معاملہ عزت سے حل کرانا چاہتے ہیں۔