Light
Dark

فرانس میں سمندری طوفان ہرمونیا کے زیر اثر شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

مغربی فرانس کے کئی علاقوں میں سیلاب کا ریڈ الرٹ جاری کردیاگیا،رینس کے علاقے میں سیلاب کا چالیس برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا،سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں،

فرانسیسی میڈیا کے مطابق سینٹ مارٹن کینال کے اطراف رہنے والے چار سو افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیاگیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *