Light
Dark

لاپتاافراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کرگئے۔

جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر کی نماز جنازہ آج شام لاہور میں ادا کی جائے گی۔