Light
Dark

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،معاشی اشارے مثبت رجحان ظاہر کررہے ہیں ,وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان بزنس کونسل کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2023کی نسبت ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے،حکومت پائیدار معاشی استحکام کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،معاشی اشارے مثبت رجحان ظاہر کررہے ہیں۔

پالیسی ریٹ میں کمی سے سرمایہ کاروں کااعتماد بڑھے گا،ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوئے ہیں،ملکی ترسیلات زر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *