بیلاروسی ریاستی میڈیا کے جاری کردہ ایگزٹ پولز کے مطابق، چار دیگر امیدواروں کے مقابلے میں لوکاشینکو نے 87.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ دیگر امیدواروں میں سے کوئی بھی 5 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہیں کر سکا۔
یلاروس کے پہلے اور آزادی کے بعد کے لوکاشینکو نے 1994 سے ملک کی قیادت سنبھالی ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلاروس کے مضبوط تعلقات کے لئے مشترکہ وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔