Light
Dark

پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے

اسلام آباد: عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لیے نائب صدر مارٹن ریزر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کے لیے پاکستان کو سالانہ 7 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو معاشی اصلاحات پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہو گا۔ جس کے بعد پاکستان 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *