Light
Dark

فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر کے سامنے دو افراد پر قاتلانہ حملے میں ملوث پاکستانی کو سزا سنا دی گئی۔

پیرس کی عدالت نے پاکستانی شخص کو اقدام قتل کے جرم میں 30سال قید کی سزا سنائی۔

سال 2015 کے واقعہ کے رد عمل کے طور پر مجرم نے فرانس میں 2020 میں چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر کے سامنے 2 افراد پر خنجر سے حملہ کیا تھا جب کہ اس کا دفتر  وہاں سے منتقل ہو چکا تھا ۔

ظہیر محمود کاخیال تھا کہ اخبار کا دفتر اس وقت بھی وہاں موجود تھا۔

پاکستان کے دیہی علاقے سے تعلق رکھنے والاظہیر 2019 میں غیرقانونی طریقے سے فرانس پہنچا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *