Light
Dark

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ  توڑ رہی ہے، جب تک کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہیں ملتا پاکستان وفا نبھائےگا ، وزیراعظم شہباز شریف

بھنبھر آزاد کشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد  رکھنےکی تقریب سے خطاب میں  وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی کشمیرکاز سے وابستگی غیر متزلزل ہے، پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی بھرپور اخلاقی اور سفارتی مدد  جاری رکھےگا۔

 وزیراعظم نےکہا کہ معاشی چیلنجز کم ہو رہے ہیں، معیشت میں بہتری آرہی ہے، ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں اضافہ ہو رہا ہے، قرضہ کم ہورہا ہے، اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزیدکم ہونےکی توقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *