Light
Dark

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا 190 ملین پاؤنڈ کا تھا۔

لاہور میں تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ جہاں مرضی اپیل کرو، بانی پی ٹی آئی کہیں بھی چلے جائيں ان کے پاس 190 ملین پاؤنڈ کا جواب نہیں ہے۔
وفاقی وزیر کا  کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں کابینہ سے بند لفافے منظور کروائے جاتے رہے، اپنا جرم چھپانے کے لیے اب مذہب کا کارڈ استعمال کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *