Light
Dark

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان ہے،آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال حکومت کا معاشی ترقی کا مقررہ ہدف 3.6فیصد ہے ،آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 4فیصد تک جانے کا امکان ہے۔

رواں مالی سال میں بھارت کی معاشی ترقی 6.5فیصد رہنے کا امکان ہے ،چین کی 4.6اور امریکا کی معاشی ترقی 2.7فیصد رہنے کا امکان ہے۔

جاری کردہ رپورٹ میں رواں مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.6فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *