Light
Dark

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن ( SPRA) کے دفتر آمد

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور دیگر صوبائی وزراء بلاول بھٹو کے ہمراہ تھے

ایس پی آر اے کے عہدیداران صدر کامران رضی، نایب صدر حمید سومرو، جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو، سیکریٹری اطلاعات دودو چانڈیو، خارزن وکیل راؤ، آفیس سیکریٹری سنجے سادھوانی اور دیگر ارکان نے بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا

بلاول بھٹو زرداری نے ایس پی آر اے آفیس کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا

صدر ایس پی آر اے کامران رضی نے بلاول بھٹو زرداری کو سندھ اسمبلی میں صحافیوں کی نمائندہ تنظیم کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا

صحافت، ریاست کا اہم ستون ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی گفتگو

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں۔

ایس پی آر اے اپنے ارکان کی فلاح و بہبود اور روز مرہ مسائل کے حل کے لئے کام کرتی ہے۔ صدر کامران رضی

ایس پی آر اے اپنے ارکان کی مالی معاونت بھی سر انجام دیتی ہے۔ صدر کامران رضی کی بلاول بھٹو زرداری کو آگاہی

سندھ حکومت ایس پی آر اے کو سالانہ گرانٹ فراہم کرتی ہے جس پر ہم شکر گزار ہیں۔ کامران رضی، صدر ایس پی آر اے


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *