پولیس کے مطابق حادثے میں 1 وین اور 3 ٹرالروں کو نقصان پہنچا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈمپر ڈرائیور اور ہیلپر کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے