Light
Dark

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کر دیا۔ 

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کو مزید ایک سال کیلئے رول اوور کردیا

تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اسٹیٹ بینک پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے 1، 1 ارب ڈالر کے دو عدد ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ان ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025 میں ختم ہو رہی تھی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے رواں ماہ کے آغاز میں قرض رول اوول کیے جانے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *