Light
Dark

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے اضافہ

فی تولہ سونا 1400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے پر جاپہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونا 1200 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 941 روپے کا ہوگیا۔

یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 83 روپے کے اضافے سے 3 ہزار 433 روپے ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *