کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کمی ہوئی جس سے انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 137 کی سطح پر آ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 495 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔