میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش سے شہری علاقے اور صحرائی وادیاں خوب سیراب ہوگئی ہیں۔
مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2 روز موسم غیر یقینی رہے گا۔
رپورٹس کے مطابق ریاض میں دوپہر میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔
دوسری جانب محکمہ پولیس نے بارش کے دوران عوام سے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے