مرحوم دارالعلوم کراچی کے فاضل، مولانا تقی عثمانی کے شاگرد خاص تھے ،اسلامک بنکاری میں خصوصی عبور حاصل تھا
مرحوم عرصہ تقریباً 25 سال سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دارالافتا میں بطور سینئر مفتی کے دین کی خدمات سرانجام دے رہے تھے ،وہ ملک کی نامور دینی درسگاہ دارالعلوم کراچی کے فاضل اور شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کے شاگرد خاص تھے