Light
Dark

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔

آئی سی سی ایونٹس کے لیے ٹیموں کو طے شدہ طریقے کے مطابق اسپورٹ پریڈ سے ایک ماہ قبل نام جمع کرانے ہوتے ہیں، چیمپئنز ٹرافی کا اسپورٹ پریڈ 12 فروری سے شروع ہو گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان طریقہ کار پورا کرنے کے لیے آئی سی سی کو نام بھجوا دے گا، پاکستان کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *