Light
Dark

فرانس کے شہر اسٹراس بگ میں دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔

فرانسیسی حکام کے مطابق اسٹراس بگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر ہوئے حادثے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

اسٹراس بگ 1994 میں ٹرام سروس دوبارہ شروع کرنے والا پہلا فرانسیسی شہر ہے۔

واضح رہے کہ فرانس میں ٹرام سروس 1960 میں بند کر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *