Light
Dark

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے لی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے لی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایچ او بلدیہ عمران سعد نے بتایا کہ بلدیہ ٹاؤن ساڑھے پانچ نمبر طوفان کولڈرنک کے قریب گھر میں شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ مقتولہ کی شناخت 25 سالہ مہر النساء زوجہ محمد حسین کے نام سے ہوئی۔ مقتولہ کے شوہر محمد حسین کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے، مقتولہ کے دو بچے ہیں جن میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *