Light
Dark

شہرقائد کراچی میں آج رات سے سردی کی شدت میں کچھ کمی کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 8 سے 10 ڈگری تک جا سکتا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے۔

کراچی میں شمال مشرق کی سمت سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *