Light
Dark

ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ بڑھ گیا، میڈیکل ڈیوائسزپر بھی 70 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا۔

مہنگائی کی شرح کئی سالوں کی کم ترین سطح پر لے آنے کے دعوے کرنے والی حکومت کے ایک اقدام کی وجہ سے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *