Light
Dark

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 19 افراد اور کمپنیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔

 اماراتی میڈیا کے مطابق اخوان المسلمون جماعت سے تعلق پر ان افراد اور کمپنیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق یو اے ای نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہوا ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *