Light
Dark

پاکستان کی سب سے بڑی ’کراچی میراتھون‘ پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی

اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔

فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *