Light
Dark

اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری، 2 دن میں 150 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز اپنے وحشی پن اور درندگی سے باز نہ آئی۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ پر وحشیانہ بم باری کے نتیجے میں 2 دن میں 150 فلسطینی شہید ہو گئے۔

گزشتہ روز غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 73 فلسطینی شہید ہوئے تھے، خان یونس میں گاڑی پر بمباری سے 6 فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔

علاوہ ازیں غزہ سٹی میں اسرائیلی فوج کی گھر پر بم باری سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *