ایس ایس پی اے وی ایل سی انیل حیدر کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔
انیل حیدر کے مطابق ملزمان نے شہری کے اکاؤنٹ سے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالر اپنے اکاؤنٹس میں منتقل کیے، ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور اس سے قبل بھی جیل جاچکے ہیں۔
پولیس کے مطابق مغوی شہری کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرتا ہے جسے 25 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا۔