ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہرِ قائد کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے، دن 11 بجے کے قریب لاہور کا اے کیو آئی لیول 221 ریکارڈ کیا گیا۔
ماحولیات کی عالمی ویب سائٹ کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ شہری گھروں سے باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال لازمی کریں۔