نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
سینیٹر شیری رحمان نے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں نیئر بخاری اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔