Light
Dark

کراچی میں آج اور کل سردی کی شدت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں 4 جنوری سے سردی کی شدت دوبارہ بڑھنے کا امکان ہے۔

ملک میں داخل ہونے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں بارش کا سبب بن سکتا ہے، سسٹم کے بلوچستان سے نکلنے کے بعد کراچی سرد ہواؤں کی زد میں آ سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *