جبکہ ملتان سیالکوٹ اور فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے 5 پروازوں کو لاہور لینڈ کرایا گیا۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کابل میں موسمی خرابی سے دبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی شیڈول پرواز ایف زیڈ 301 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 7 بجے کابل پہنچی تاہم کابل میں موسمی خرابی کی وجہ سے پرواز نے ایک گھنٹے تک فضا میں چکر کاٹ کر لینڈنگ کا انتظار کیا