پنجاب کے 90 فیصد علاقوں میں شدید ترین دھند کا راج برقرار جیسا جی رات کو آگاہ کر دیا تھا
تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں خشک بادلوں کا سلسلہ داخل ہو چکا ہے جو۔ اگلے چند گھنٹوں کے دوران پنجاب خیبرپختونخوا سندھ گلگلت کشمیر کے مخلتف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا موسم ابر آلود رہے گا سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
کل یکم جنوری 2025 سے پنجاب کے شمالی بالائ خطہ پوٹھوار کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی تو کہیں درمیانی بارشوں کے امکانات رہیں گیے