Light
Dark

بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک انجری کا شکار ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق مچل اسٹارک کو چوتھے ٹیسٹ میں کمرکی تکلیف ہوئی تھی، انہوں نے باکسنگ ڈےٹیسٹ میں کمرکی تکلیف کے باوجود بولنگ کی۔

اب مچل اسٹارک کی بھارت کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے سڈنی میں شروع ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *