Light
Dark

پشاور: خیبرپختونخواکےسرکاری ونجی کالجز اورجامعات میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔ 

محکمہ اعلیٰ تعلم خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ونجی جامعات میں 5 جنوری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ 

اس سے قبل گزشتہ روز صوبے میں  اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کیا گیا تھا اور اب صوبے میں اسکول 6 جنوری تک بند رہیں گے۔ 

واضح رہے اس سے قبل محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *