Light
Dark

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کےآخری دن میں کاروبارکامثبت آغاز ہوا۔ 

سال 2024 کے آخری دن اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 1 لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ 

خیال رہے اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ دن بھی کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے کا ملی تھی اور 100 انڈیکس میں 3907 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا تھا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *