Light
Dark

بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ارشد زبیری انتقال کرگئے

بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ارشد زبیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

معرف صحافی اور اکنامک جنرلزم کے پائینیر ارشد زبیری 72 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، ارشد زبیری طویل عرصے سے علیل تھے۔

ارشد زبیری کے اہل خانہ نے اتوار کو تصدیق کی، ان کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور 3 بچے ہیں۔

ارشد زبیری کی نماز جنازہ کل دوپہر ڈیڑھ بجے مسجد نورالسلام زمزمہ پارک ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *