Light
Dark

کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار ملزم سکیش چندر شیکھر نے جیل سے  بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ایک اور خط لکھ دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیش چندر شیکھر200 کروڑ بھارتی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں2015 سے  بھارت کی تہاڑ جیل میں قید ہیں جہاں سے انہوں نے خط کے ہمراہ جیکولین کو کرسمس کا شاندار تحفہ بھی  بھیجا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سکیش نے  جیکولین   کیلئے 25 دسمبر کو کرسمس کے موقع پر خط لکھا تھا جو کہ وائرل ہوگیا ہے۔
خط میں سکیش  نے جیکولین کو ‘بیبی گرل’ کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کرسمس کی مبارکباد دی اور کرسمس کا تہوار جیکولین سے علیحدہ منانے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *