Light
Dark

راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال 6 ہزار 199 اُمیدوار امتحان میں کامیاب، 13 ہزار812 طلبا ناکام رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *