Light
Dark

وزارت مذہبی امور نے حج 2025ء کے کامیاب درخواست گزاروں کیلئے موبائل ایپ ”پاک حج 2025“ بنا دی۔

وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تمام کامیاب درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی معلومات اوررہنمائی کیلئے ”پاک حج 2025“ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

حج 2025کے تمام عازمین اب گھر بیٹھے حج درخواست نمبر اور شناختی کارڈ نمبرکے ذریعے ”پاک حج 2025“ موبائل ایپ سے معلومات و رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *