Light
Dark

مٹیاری کے قریب گوٹھ اللہ ڈنو ساند کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں الٹ گئیں، جس کے باعث اپ ٹریک بند ہوگیا

ریلوے حکام کے مطابق مٹیاری کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کی 5 بوگیاں یکے بعد دیگر پٹری سے اتر گئیں، جس کے باعث اپ ٹریک بند ہوگیا۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کی بحالی کے لیے کام شروع کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *