Light
Dark

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 210 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 12 ہزار 203 پر آ گیا ہے ۔

آج اب تک کے کاروبارکے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 480 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

ایک روز قبل کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 414 پوائنٹس پر بند ہواتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *