عرب میڈیا کے مطابق نصیرات میں العودہ اسپتال کے سامنے اسرائیلی بمباری سے گاڑی تباہ ہو گئی۔
گاڑی میں سوار 5 صحافی جاں بحق ہو گئے