Light
Dark

موٹر وے ایم ٹو سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنانے کا منصوبہ بنا لیا گیا ۔

جنرل منیجر این ایچ اے حافظ طاہر نے کہا ہے کہ سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنائی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ فزیبلٹی اسٹڈی کے لئے چار فرمز نے حصہ لیا ہے۔

جی ایم این ایچ اے کے مطابق کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کے لیے معاملہ تکنیکی تشخیص کے مراحل میں ہے، نیلامی کے عمل میں سب سے کم آفر دینے والی فرم فزیبلٹی اسٹڈی کو ڈیزائن کے ساتھ پیش کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *