زلزلہ آتے ہی شہری کلمہ ورد کرتے ہوئے گھروں، عمارتوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، ابتدائی طور پر زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی،مرکز افغان تاجک سرحدی علاقہ ، گہرائی 165کلومیٹر تھی۔