Light
Dark

حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں مذاکرات کا بریک تھرو

حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں مذاکرات کا بریک تھرو آج ہونے جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں صبح بیٹھک لگے گی۔

حکومت و پی ٹی آئی میں مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن سے مذاکرات پر امید باندھ لی ہے کہ ’بات چیت میں ملکی سلامتی اور قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا۔‘

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، سینیٹر عرفان صدیقی، وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ، پی پی پی کے راجا پرویز اشرف، نوید قمر، ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، آئی پی پی کے علیم خان اور ق لیگ کے چوہدری سالک حکومتی اتحاد کی نمائندگی کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *