Light
Dark

حکومت پاکستان نے یو اے ای میں قید 4ہزار 700 قیدیوں کے پاسپورٹ بلاک کردئیے ہیں ۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق امارات میں مجموعی طور پر 5ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، یو اے ای نے قید پاکستانیوں کے جرائم کی تفصیلات پاکستانی حکومت کو فراہم کیں۔

یو اے ای میں 2 ہزار 470 پاکستانی منشیات کے کیسز میں قید ہیں،فراڈ اور دھوکا دہی میں ملوث 100 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بھی بلاک کئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *